مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كَلْب

قرآن میں كلب

معنی: ان کا کتا تھا

كلب قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ك ل ب

كَلْب

اسم · 5 بار

معنی: ان کا کتا تھا · دوسرے تراجم: کتے کی, اور ان کا کتا

قرآن میں صورتیں

  • كَلْبُهُمْ ×3
  • ٱلْكَلْبِ ×1
  • وَكَلْبُهُم ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكلب: الحيوان النباح، والأنثى كلبة، والجمع: أكلب وكلاب، وقد يقال للجمع كليب. قال تعالى: كمثل الكلب [الأعراف/ 176] قال: وكلبهم باسط ذراعيه بالوصيد [الكهف/ 18] وعنه اشتق الكلب

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وما علمتم من الجوارح مكبلين﴾ [المائدة: 4] أي معلمين، والمكلب: المسلط الكلاب على الصيد والمعلمها أيضا. والكلاب: صاحب الكلاب والصائد بها أيضا. قال النابغة: [من البسيط] 1359 - فارتاع من صوت كلاب

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ل ب پر مکمل اندراجات

كلب والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ہم چاہتے تو ان آیتوں سے اس (کے درجے) کو بلند کر دیتے مگر وہ تو پستی کی طرف مائل ہوگیا اور اپنی خواہش کے پیچھے چل پڑا۔ تو اس کی مثال کتے کی سی ہوگئی کہ اگر سختی کرو تو زبان نکالے رہے اور یونہی چھوڑ دو تو بھی زبان نکالے رہے۔ یہی مثال ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو ان سے یہ قصہ بیان کردو۔ تاکہ وہ فکر کریں

    سورہ اعراف، آیت 7:176
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم ان کو خیال کرو کہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سوتے ہیں۔ اور ہم ان کو دائیں اور بائیں کروٹ بدلاتے تھے۔ اور ان کا کتا چوکھٹ پر دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر تم ان کو جھانک کر دیکھتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور ان سے دہشت میں آجاتے

    سورہ کہف، آیت 18:18
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا

    سورہ کہف، آیت 18:22