مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مَلْجَإ

قرآن میں ملجإ

معنی: کوئی جائے پناہ

ملجإ قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ل ج أ

مَلْجَإ

اسم · 3 بار

معنی: کوئی جائے پناہ · دوسرے تراجم: جائے پناہ

قرآن میں صورتیں

  • مَلْجَـًٔا ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿ما لكم من ملجأ﴾ [الشورى: 47] الملجأ: المعقل، وهو ما يتحصن به؛ قلعة ونحوها. ويطلق على الأناسي أيضا، فيقال: فلان ملجأ فلان، أي يحوطه ويحويه، ومنه قوله صلى الله عليه وسلم: "لا ملجأ ولا منجى إلا إليك".

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

اللام والجيم والهمزة كلمة واحدة، وهي اللجأ والملجأ: المكان يلتجأ إليه. يقال: لجأت والتجأت. وقال في اللجأ:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ل ج أ پر مکمل اندراجات

ملجإ والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر ان کی کوئی بچاؤ کی جگہ (جیسے قلعہ) یا غار ومغاک یا (زمین کے اندر) گھسنے کی جگہ مل جائے تو اسی طرف رسیاں تڑاتے ہوئے بھاگ جائیں

    سورہ توبہ، آیت 9:57
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان تینوں پر بھی جن کا معاملہ ملتوی کیا گیا تھا۔ یہاں تک کہ جب اُنہیں زمین باوجود فراخی کے ان پر تنگ ہوگئی اور ان کے جانیں بھی ان پر دوبھر ہوگئیں۔ اور انہوں نے جان لیا کہ خدا (کے ہاتھ) سے خود اس کے سوا کوئی پناہ نہیں۔ پھر خدا نے ان پر مہربانی کی تاکہ توبہ کریں۔ بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:118
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان سے کہہ دو کہ) قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں خدا کی طرف سے آ موجود ہو اپنے پروردگار کا حکم قبول کرو۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا

    سورہ شوریٰ، آیت 42:47