مُمَزَّق
اسم · 2 بارمعنی: ریزہ ریزہ کیا جاتا · دوسرے تراجم: منتشر کرنا
قرآن میں صورتیں
- مُمَزَّقٍ ×2
مُمَزَّق
معنی: ریزہ ریزہ کیا جاتا
ممزق قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ریزہ ریزہ کیا جاتا · دوسرے تراجم: منتشر کرنا
قوله تعالى: ﴿ومزقناه﴾ [سبأ: 19] أي قطعناهم ومزقناهم في البلاد بعد اجتماعهم في بلدة طيبة آمنين. يقال: مزقت الأديم، أي قطعته قطعا.
الميم والزاء والقاف أصل صحيح يدل على تخرق في شيء. ومزقه يمزقه، ومزقه يمزقه. والمزق: قطاع الثوب الممزوق. وناقة مزاق: سريعة جدا يكاد يتمزق عنها جلدها. ومزق الطائر بذرقه: رمى به. ومزقت القوم: فرقتهم فتمزقوا.
2 میں سے آیات 1–2
اور کافر کہتے ہیں کہ بھلا ہم تمہیں ایسا آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم (مر کر) بالکل پارہ پارہ ہو جاؤ گے تو نئے سرے سے پیدا ہوگے
سورہ سبا، آیت 34:7تو انہوں نے دعا کی کہ اے پروردگار ہماری مسافتوں میں بُعد (اور طول پیدا) کردے اور (اس سے) انہوں نے اپنے حق میں ظلم کیا تو ہم نے (انہیں نابود کرکے) ان کے افسانے بنادیئے اور انہیں بالکل منتشر کردیا۔ اس میں ہر صابر وشاکر کے لئے نشانیاں ہیں
سورہ سبا، آیت 34:19