تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
زبان حال سےکہا ہو گا اور ممکن ہے زبان قال سےکہنے لگے ہوں کہ اے اللہ! اس طرح سفر کا لطف نہیں آتا۔ منزلیں دور ہوں، آس پاس آبادیاں نہ ملیں، بھوک پیاس ستائے، تب سفر کا مزہ ہے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں آرام میں مستی آئی لگے تکلیف مانگنے کہ جیسے اور ملکوں کی خبر سنتے ہیں سفروں میں پانی نہیں ملتا، آبادی نہیں ملتی، ویسا ہم کو بھی ہو۔ یہ بڑی ناشکری ہوئی، جیسے بنی اسرائیل نے من و سلویٰ سے اکتا کر لہسن و پیاز طلب کی تھی۔ یعنی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں