مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سبا، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقال الذين كفروا هل ندلكم على رجل ينبئكم اذا مزقتم كل ممزق انكم لفي خلق جديد

اور کافر کہتے ہیں کہ بھلا ہم تمہیں ایسا آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم (مر کر) بالکل پارہ پارہ ہو جاؤ گے تو نئے سرے سے پیدا ہوگے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 7
  • پارہ 22
  • صفحہ 428

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَاور کہاwaqāla
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. هَلْکیاhal
  5. نَدُلُّكُمْہم بنائیں تم کوnadullukum
  6. عَلَىٰبارے میںʿalā
  7. رَجُلٍۢایسے شخص کےrajulin
  8. يُنَبِّئُكُمْجو خبر دیتا ہے تم کوyunabbi-ukum
  9. إِذَاجبidhā
  10. مُزِّقْتُمْریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تمmuzziq'tum
  11. كُلَّپوری طرحkulla
  12. مُمَزَّقٍریزہ ریزہ کیا جاتاmumazzaqin
  13. إِنَّكُمْبیشک تمinnakum
  14. لَفِىالبتہ میںlafī
  15. خَلْقٍۢپیدائش (میں) ہوگےkhalqin
  16. جَدِيدٍنئیjadīdin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں