مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُهاجِرَة

قرآن میں مهاجرة

معنی: ہجرت کرنے والیاں

مهاجرة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ه ج ر

مُهاجِرَة

اسم · 1 بار

معنی: ہجرت کرنے والیاں

قرآن میں صورتیں

  • مُهَٰجِرَٰتٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الهجر والهجران: مفارقة الإنسان غيره، إما بالبدن، أو باللسان، أو بالقلب. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿سامرا تهجرون﴾ [المؤمنون: 67] أي تتكلمون بكلام هجر. والهجر في الكلام الفحش والقبح. واشتقاقه من الهجر، لأن من حق القبيح أن يترك ويهجر. ويقال: هجر الرجل، أي تكلم بهجر عن قصد. وأهجر المريض: إذا أتى بذلك من غير قصد. وقيل: هجر وأهجر بمعنى. وقد قرئ قوله: ﴿تهجرون﴾ بهما. قال بعضهم: قد يشبه المبالغ في المهجر،…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ه ج ر پر مکمل اندراجات

مهاجرة والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے

    سورہ ممتحنہ، آیت 60:10