مُهْطِع
اسم · 3 بارمعنی: تیزی سے دوڑنے والے ہوں گے · دوسرے تراجم: دوڑنے والے ہیں, دوڑ کے آنے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- مُهْطِعِينَ ×3
مُهْطِع
معنی: تیزی سے دوڑنے والے ہوں گے
مهطع قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تیزی سے دوڑنے والے ہوں گے · دوسرے تراجم: دوڑنے والے ہیں, دوڑ کے آنے والے ہیں
هطع الرجل ببصره: إذا صوبه، وبعير مهطع:
قوله تعالى: ﴿مهطعين إلى الداع﴾ [القمر:8] أي مسرعين. يقال: أهطع يهطع إهطاعا، فهو مهطع، أي سريع الإجابة لداعي رب العالمين. وقال ثعلب: المهطع الذي ينظر في ذل وخشوع لا يقلع بصره. يقال: هطع الرجل ببصره: إذا صوبه. وبعير مهطع: إذا صوب عنقه، والظاهر الأول لقول الشاعر: [من البسيط] 1739 - إذا دعانا فأهطعنا لدعوته... داع سميع…
3 میں سے آیات 1–3
(اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے
سورہ ابراہیم، آیت 14:43اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے
سورہ قمر، آیت 54:8تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں
سورہ معارج، آیت 70:36