مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مَواخِر

قرآن میں مواخر

معنی: کہ پھاڑنے والی ہیں

مواخر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
م خ ر

مَواخِر

اسم · 2 بار

معنی: کہ پھاڑنے والی ہیں · دوسرے تراجم: پھاڑنے والی ہیں

قرآن میں صورتیں

  • مَوَاخِرَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

مخر الماء للأرض: استقبالها بالدور فيها.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وترى الفلك مواخر فيه﴾ [النحل: 14] جمع ماخرة وهي السفن؛ وصفت بذلك لأنها تشق الماء بجناحيها أي بصدورها. والمخر: الشق؛ يقال: مخرت السفينة الماء: إذا شقته، ومخر الأرض أي شقها بالحرث ومخرها بالماء: إذا حبسه عليها لتصير ريضة، أي خليقة بالزراعة.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ م خ ر پر مکمل اندراجات

مواخر والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے اختیار میں کیا تاکہ اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ اور اس سے زیور (موتی وغیرہ) نکالو جسے تم پہنتے ہو۔ اور تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں دریا میں پانی کو پھاڑتی چلی جاتی ہیں۔ اور اس لیے بھی (دریا کو تمہارے اختیار میں کیا) کہ تم خدا کے فضل سے (معاش) تلاش کرو تاکہ اس کا شکر کرو

    سورہ نحل، آیت 16:14
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو

    سورہ فاطر، آیت 35:12