مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما يستوي البحران هذا عذب فرات سائغ شرابه وهذا ملح اجاج ومن كل تاكلون لحما طريا وتستخرجون حلية تلبسونها وترى الفلك فيه مواخر لتبتغوا من فضله ولعلكم تشكرون

اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 12
  • پارہ 22
  • صفحہ 436

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اوپر سے دلائل توحید اور شواہد قدرت بیان ہوتے آ رہے ہیں اسی کے ضمن میں لطیف اشارے اسلام کے غلبہ کی طرف بھی ہوتے جاتے ہیں۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں یعنی کفر اور اسلام برابر نہیں خدا کفر کو مغلوب ہی کرے گا اگرچہ تم کو دونوں سے فائدہ ملے گا۔ مسلمانوں سے قوت دین اور کافروں سے جزیہ خراج اور گوشت میٹھے کھاری دونوں دریاؤں سے نکلتا ہے یعنی مچھلی اور گہنا (زیور) یعنی موتی، مونگا اور جواہر اکثر کھاری سے نکلتےہیں۔ اکثر بڑی بڑی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. يَسْتَوِىبرابر ہوسکتےyastawī
  3. ٱلْبَحْرَانِدو سمندرl-baḥrāni
  4. هَـٰذَایہhādhā
  5. عَذْبٌۭمیٹھا ہےʿadhbun
  6. فُرَاتٌۭپیاس بجھانے والاfurātun
  7. سَآئِغٌۭخوش گوار۔ آسانی سےsāighun
  8. شَرَابُهُۥپینا اس کاsharābuhu
  9. وَهَـٰذَااور یہwahādhā
  10. مِلْحٌکھاری ہےmil'ḥun
  11. أُجَاجٌۭ ۖنہایت تلخujājun
  12. وَمِناورسےwamin
  13. كُلٍّۢہر ایک سےkullin
  14. تَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūna
  15. لَحْمًۭاگوشتlaḥman
  16. طَرِيًّۭاتروتازہṭariyyan
  17. وَتَسْتَخْرِجُونَتم نکال لیتے ہوwatastakhrijūna
  18. حِلْيَةًۭزیوراتḥil'yatan
  19. تَلْبَسُونَهَا ۖتم پہنتے ہو ان کوtalbasūnahā
  20. وَتَرَىاور تم دیکھتے ہوwatarā
  21. ٱلْفُلْكَکشتیوں کوl-ful'ka
  22. فِيهِاس میںfīhi
  23. مَوَاخِرَپھاڑنے والی ہیںmawākhira
  24. لِتَبْتَغُوا۟تاکہ تم تلاش کروlitabtaghū
  25. مِنسےmin
  26. فَضْلِهِۦاس کے فضل (سے)faḍlihi
  27. وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تمwalaʿallakum
  28. تَشْكُرُونَتم شکر ادا کروtashkurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں