مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نُسُك

قرآن میں نسك

معنی: قربانی سے

نسك قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ن س ك

نُسُك

اسم · 2 بار

معنی: قربانی سے · دوسرے تراجم: اور میری قربانی

قرآن میں صورتیں

  • نُسُكٍ ×1
  • وَنُسُكِى ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النسك: العبادة، والناسك: العابد واختص بأعمال الحج، والمناسك: مواقف النسك وأعمالها، والنسيكة: مختصة بالذبيحة، قال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وأرنا مناسكنا﴾ [البقرة: 128] المناسك جمع منسك- بفتح السين وكسرها. وقد قرء بهما. قوله تعالى في المتواتر: ﴿ولكل أمة جعلنا منسكا﴾ [الحج: 34]. والمناسك: عبادات الحج وأماكنها. وأصل النسك العبادة مطلقا من حج وغيره. ومنه: تنسك فلان ونسك فهو نسيك وناسك، ثم غلب على الحج. وقال الأزهري في قوله تعالى: ﴿قل إن صلاتي…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن س ك پر مکمل اندراجات

نسك والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا (کی خوشنودی) کے لئے حج اور عمرے کو پورا کرو۔ اور اگر (راستےمیں) روک لئے جاؤ تو جیسی قربانی میسر ہو (کردو) اور جب تک قربانی اپنے مقام پر نہ پہنچ جائے سر نہ منڈاؤ۔ اور اگر کوئی تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کسی طرح کی تکلیف ہو تو (اگر وہ سر منڈالے تو) اس کے بدلے روزے رکھے یا صدقہ دے یا قربانی کرے پھر جب (تکلیف دور ہو کر) تم مطمئن ہوجاؤ تو جو (تم میں) حج کے وقت تک عمرے سے فائدہ اٹھانا چاہے وہ جیسی قربانی میسر ہو کرے۔ اور جس کو (قربانی) نہ ملے وہ تین روزے ایام حج میں رکھے اور سات جب واپس ہو۔ یہ پورے دس ہوئے۔ یہ حکم اس شخص کے لئے ہے جس کے اہل وعیال مکے میں نہ رہتے ہوں اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ خدا سخت عذاب دینے والا ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:196
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ بھی) کہہ دو کہ میری نماز اور میری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا سب خدائے رب العالمین ہی کے لیے ہے

    سورہ انعام، آیت 6:162