نَعْجَة
اسم · 4 بارمعنی: دنبیاں · دوسرے تراجم: دنبی ہے, تیری دنبی کے, اپنی دنبیوں کے
قرآن میں صورتیں
- نَعْجَةً ×2
- نَعْجَتِكَ ×1
- نِعَاجِهِۦ ×1
نَعْجَة
معنی: دنبیاں
نعجة قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دنبیاں · دوسرے تراجم: دنبی ہے, تیری دنبی کے, اپنی دنبیوں کے
النعجة: الأنثى من الضأن، والبقر الوحش، والشاة الجبلي، وجمعها: نعاج. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ولي نعجة واحدة﴾ [ص: 23] النعجة: الأنثى من الغنم الضأن، والتاء فيها لتأكيد التأنيث، لأن مذكرها له لفظ يخصه وهو خروف، وهما نظير ناقة وجمل. والنعجة أيضا البقرة الوحشية، وللثور الوحشي شاء. وأنشد [من الخفيف]
2 میں سے آیات 1–2
(کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے
سورہ ص، آیت 38:23انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک تجھ پر ظلم کرتا ہے۔ اور اکثر شریک ایک دوسرے پر زیادتی ہی کیا کرتے ہیں۔ ہاں جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ایسے لوگ بہت کم ہیں۔ اور داؤد نے خیال کیا کہ (اس واقعے سے) ہم نے ان کو آزمایا ہے تو انہوں نے اپنے پروردگار سے مغفرت مانگی اور جھک کر گڑ پڑے اور (خدا کی طرف) رجوع کیا
سورہ ص، آیت 38:24