نَكال
اسم · 3 بارمعنی: عبرت · دوسرے تراجم: عذاب میں
قرآن میں صورتیں
- نَكَٰلًا ×2
- نَكَالَ ×1
نَكال
معنی: عبرت
نكال قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عبرت · دوسرے تراجم: عذاب میں
يقال: نكل عن الشيء: ضعف وعجز،
قوله تعالى: ﴿إن لدينا أنكالا﴾ [المزمل: 12] أي قيودا. واحده نكل نحو جمل وأجمال. وأصل ذلك من نكل، أي منع، لأن القيد يمنع من المشي. ومنه: نكلت به، أي فعلت به، فعلا يمنع غيره من الوقوع في فعله. والنكول عن اليمين: الامتناع عنه. والنكل أيضا: اللجام الثقيل، لأنه يمنع الدابة من الجماح.
3 میں سے آیات 1–3
اور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا
سورہ بقرہ، آیت 2:66اور جو چوری کرے مرد ہو یا عورت ان کے ہاتھ کاٹ ڈالو یہ ان کے فعلوں کی سزا اور خدا کی طرف سے عبرت ہے اور خدا زبردست (اور) صاحب حکمت ہے
سورہ مائدہ، آیت 5:38تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
سورہ نازعات، آیت 79:25