واصِب
اسم · 2 بارمعنی: دائمی · دوسرے تراجم: مسلسل/ پیہم
قرآن میں صورتیں
- وَاصِبًا ×1
- وَاصِبٌ ×1
واصِب
معنی: دائمی
واصب قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دائمی · دوسرے تراجم: مسلسل/ پیہم
الوصب: السقم اللازم، وقد وصب فلان فهو وصب، وأوصبه كذا فهو يتوصب نحو: يتوجع.
الواو والصاد والباء: كلمة تدل على دوام شيء. ووصب الشيء وصوبا: دام. ووصب الدين: وجب. ومفازة واصبة: بعيدة لا غاية لها. وفي كتاب الله تعالى: ﴿ولهم عذاب واصب﴾ [الصافات: 9]، أي دائم. والوصب: المرض الملازم الدائم. رجل وصب وموصب: دائم الأوصاب.
2 میں سے آیات 1–2
اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے۔ تو تم خدا کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو
سورہ نحل، آیت 16:52(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
سورہ صافات، آیت 37:9