وَجْه
اسم · 72 بارمعنی: اپنے چہروں کو · دوسرے تراجم: اپنے چہرے کو, کچھ چہرے, اپنا چہرہ / اپنی ذات, ذات ہے / چہرہ ہے
قرآن میں صورتیں
- وُجُوهُهُمْ ×17
- وَجْهَهُۥ ×11
- وَجْهُ ×10
- وُجُوهٌ ×8
- وَجْهِكَ ×7
- وُجُوهَكُمْ ×6
- وَجْهِىَ ×2
- بِوُجُوهِكُمْ ×2
وَجْه
معنی: اپنے چہروں کو
وجه قرآن کی 38 سورتوں کی 67 آیات میں 74 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنے چہروں کو · دوسرے تراجم: اپنے چہرے کو, کچھ چہرے, اپنا چہرہ / اپنی ذات, ذات ہے / چہرہ ہے
معنی: رخ کرلیا میں نے · دوسرے تراجم: وہ بھیجتا ہے اس کو
أصل الوجه الجارحة. قال تعالى: فاغسلوا وجوهكم وأيديكم
الواو والجيم والهاء: أصل واحد يدل على مقابلة لشيء. والوجه مستقبل لكل شيء. يقال وجه الرجل وغيره. وربما عبر عن الذات بالوجه. [و] تقول: وجهي إليك. قال:
67 میں سے آیات 61–67
(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)
سورہ دہر، آیت 76:9اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
سورہ عبس، آیت 80:38اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
سورہ عبس، آیت 80:40تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
سورہ مطففین، آیت 83:24اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
سورہ غاشیہ، آیت 88:2اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے
سورہ غاشیہ، آیت 88:8بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
سورہ لیل، آیت 92:20