وَزْن
اسم · 3 بارمعنی: اور وزن · دوسرے تراجم: کوئی وزن, وزن کو
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْوَزْنُ ×1
- وَزْنًا ×1
- ٱلْوَزْنَ ×1
وَزْن
معنی: اور وزن
وزن قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور وزن · دوسرے تراجم: کوئی وزن, وزن کو
معنی: اور تولو · دوسرے تراجم: وزن کرکے دیتے ہیں ان کو
الوزن: معرفة قدر الشيء. يقال: وزنته وزنا وزنة، والمتعارف في الوزن عند العامة: ما يقدر بالقسط والقبان. وقوله: وزنوا بالقسطاس المستقيم
الواو والزاء والنون: بناء يدل على تعديل واستقامة: ووزنت الشيء وزنا. والزنة قدر وزن الشيء ; والأصل وزنة. ويقال: قام ميزان النهار، إذا انتصف النهار. وهذا يوازن ذلك، أي هو محاذيه. ووزين الرأي: معتدله. وهو راجح الوزن، إذا نسبوه إلى رجاحة الرأي وشدة العقل.
6 میں سے آیات 1–6
اور اس روز (اعمال کا) تلنا برحق ہے تو جن لوگوں کے (عملوں کے) وزن بھاری ہوں گے وہ تو نجات پانے والے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:8اور جب (کوئی چیز) ناپ کر دینے لگو تو پیمانہ پورا بھرا کرو اور (جب تول کر دو تو) ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو۔ یہ بہت اچھی بات اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت بہتر ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:35یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا تو ان کے اعمال ضائع ہوگئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لئے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے
سورہ کہف، آیت 18:105اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
سورہ شعراء، آیت 26:182اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
سورہ رحمٰن، آیت 55:9اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
سورہ مطففین، آیت 83:3