مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واوفوا الكيل اذا كلتم وزنوا بالقسطاس المستقيم ذلك خير واحسن تاويلا

اور جب (کوئی چیز) ناپ کر دینے لگو تو پیمانہ پورا بھرا کرو اور (جب تول کر دو تو) ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو۔ یہ بہت اچھی بات اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت بہتر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 35
  • پارہ 15
  • صفحہ 285

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جھونک نہ مارو۔ ماپ تول میں کمی کرنے سے معاملات کا نظام مختل ہو جاتا ہے۔ قوم شعیبؑ کی ہلاکت کا قصہ پہلے کئ جگہ آ چکا ہے ۔ ان کا بڑا عملی گناہ یہ ہی بیان کیا گیا ہے ۔ روایات میں ہے کہ جو شخص کسی حرام پر قدرت پا کر محض خدا کے خوف سے رک جائے تو خدا تعالیٰ اسی دنیا میں آخرت سے پہلے اس کو نعم البدل عطا فرمائے گا۔ یعنی دغابازی اول چلتی ہے پھر لوگ خبردار ہو کر اس سے معاملہ نہیں کرتے ۔ اور پورا حق دینے والا سب کو بھلا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَوْفُوا۟اور پورا کروwa-awfū
  2. ٱلْكَيْلَناپl-kayla
  3. إِذَاجبidhā
  4. كِلْتُمْناپو تمkil'tum
  5. وَزِنُوا۟اور تولوwazinū
  6. بِٱلْقِسْطَاسِساتھ ترازو کےbil-qis'ṭāsi
  7. ٱلْمُسْتَقِيمِ ۚسیدھی/ درستl-mus'taqīmi
  8. ذَٰلِكَیہdhālika
  9. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  10. وَأَحْسَنُاور زیادہ اچھا ہےwa-aḥsanu
  11. تَأْوِيلًۭاانجام کے اعتبار سےtawīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں