مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وُقِفُ

قرآن میں وقف

معنی: وہ کھڑے کیے جائیں گے

وقف قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
و ق ف

وُقِفُ

فعل · 3 بار

معنی: وہ کھڑے کیے جائیں گے · دوسرے تراجم: اور روکو ان کو

قرآن میں صورتیں

  • وُقِفُوا۟ ×2
  • وَقِفُوهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

يقال: وقفت القوم أقفهم وقفا، وواقفوهم وقوفا. قال تعالى: وقفوهم إنهم مسؤلون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والقاف والفاء: أصل واحد يدل على تمكث في شيء ثم يقاس عليه. منه وقفت أقف وقوفا. ووقفت وقفي، ولا يقال في شيء أوقفت إلا أنهم يقولون للذي يكون في شيء ثم ينزع عنه: قد أوقف. قال الطرماح:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ق ف پر مکمل اندراجات

وقف والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ اے کاش ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیں

    سورہ انعام، آیت 6:27
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کےسامنے کھڑے کئے جائیں گے اور وہ فرمائےگا کیا یہ (دوبارہ زندہ ہونا) برحق نہیں تو کہیں گے کیوں نہیں پروردگار کی قسم (بالکل برحق ہے) خدا فرمائے گا اب کفر کے بدلے (جو دنیا میں کرتے تھے) عذاب (کے مزے) چکھو

    سورہ انعام، آیت 6:30
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے

    سورہ صافات، آیت 37:24