يُبْطِلَ
فعل · 4 بارمعنی: تم ضائع کرو · دوسرے تراجم: اور باطل کردے, عنقریب باطل کردے گا اس کو
قرآن میں صورتیں
- تُبْطِلُوا۟ ×2
- وَيُبْطِلَ ×1
- سَيُبْطِلُهُۥٓ ×1
يُبْطِلَ
معنی: تم ضائع کرو
يبطل قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم ضائع کرو · دوسرے تراجم: اور باطل کردے, عنقریب باطل کردے گا اس کو
الباطل: نقيض الحق، وهو ما لا ثبات له عند الفحص عنه، قال تعالى: ذلك بأن الله هو الحق وأن ما يدعون من دونه هو الباطل [الحج/ 62] وقد يقال ذلك في الاعتبار إلى المقال والفعال، يقال: بطل بطولا وبطلا وبطلانا، وأبطله غيره. قال عز وجل: وبطل ما كانوا يعملون [الأعراف/ 118] ، وقال تعالى:
الباطل: الشيء الزائل، وهو ما لا ثبات له عند التنقير عنه، لأنه نقيض الحق، والحق هو الثابت. ويقال ذلك بالاعتبار إلى المقال والفعال. يقال: بطل يبطل بطولا وبطلانا، وأبطلته إبطالا، وبطلته تبطيلا. والإبطال يقال تارة لمن يبطل شيئا أي يفسده ويزيله، حقا كان ذلك الشيء أو باطلا. قال تعالى: ﴿ويبطل الباطل﴾ [الأنفال: 80] وتارة لمن…
4 میں سے آیات 1–4
مومنو! اپنے صدقات (وخیرات) احسان رکھنے اور ایذا دینے سے اس شخص کی طرح برباد نہ کردینا۔ جو لوگوں کو دکھاوے کے لئے مال خرچ کرتا ہے اور خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتا۔ تو اس (کے مال) کی مثال اس چٹان کی سی ہے جس پر تھوڑی سی مٹی پڑی ہو اور اس پر زور کا مینہ برس کر اسے صاف کر ڈالے۔ (اسی طرح) یہ (ریاکار) لوگ اپنے اعمال کا کچھ بھی صلہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اور خدا ایسے ناشکروں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ بقرہ، آیت 2:264تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
سورہ انفال، آیت 8:8جب انہوں نے (اپنی رسیوں اور لاٹھیوں کو) ڈالا تو موسیٰ نے کہا کہ جو چیزیں تم (بنا کر) لائے ہو جادو ہے خدا اس کو بھی نیست ونابود کردے گا۔ خدا شریروں کے کام سنوارا نہیں کرتا
سورہ یونس، آیت 10:81مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو
سورہ محمد، آیت 47:33