مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَتَغَيَّرْ

قرآن میں يتغير

معنی: تبدیل ہوا

يتغير قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
غ ي ر

يَتَغَيَّرْ

فعل · 1 بار

معنی: تبدیل ہوا

قرآن میں صورتیں

  • يَتَغَيَّرْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

غير يقال على أوجه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿غير المغضوب عليهم﴾ [الفاتحة: 7] غير تكون صفة بمعنى مغاير، ولذلك لا تتعر فبالإضافة. وقال بعضهم: إلا إذا حضرت المغايرة بين ضدين ونحوهما، نحو الآية الكريمة، والوصفية أصلها. وقد تكون بمعنى لا النافية، ومن ثم عطف عليها. قوله: ﴿ولا الضالين﴾، فأعيدت لا لما كانت بمعناها. ولذلك يقدم معمول ما بعدها عليها كقول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ي ر پر مکمل اندراجات

يتغير والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

    سورہ محمد، آیت 47:15