مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يُغَيِّرُ

قرآن میں يغير

معنی: پس البتہ وہ ضرور بدل دیں گے

يغير قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
غ ي ر

يُغَيِّرُ

فعل · 4 بار

معنی: پس البتہ وہ ضرور بدل دیں گے · دوسرے تراجم: وہ تبدیل کردیں اس کو, تبدیل کرتا, وہ بدل دیں

قرآن میں صورتیں

  • يُغَيِّرُوا۟ ×2
  • فَلَيُغَيِّرُنَّ ×1
  • يُغَيِّرُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

غير يقال على أوجه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿غير المغضوب عليهم﴾ [الفاتحة: 7] غير تكون صفة بمعنى مغاير، ولذلك لا تتعر فبالإضافة. وقال بعضهم: إلا إذا حضرت المغايرة بين ضدين ونحوهما، نحو الآية الكريمة، والوصفية أصلها. وقد تكون بمعنى لا النافية، ومن ثم عطف عليها. قوله: ﴿ولا الضالين﴾، فأعيدت لا لما كانت بمعناها. ولذلك يقدم معمول ما بعدها عليها كقول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ي ر پر مکمل اندراجات

يغير والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کو گمراہ کرتا اور امیدیں دلاتا ہروں گا اور یہ سکھاتا رہوں گا کہ جانوروں کے کان چیرتے رہیں اور (یہ بھی) کہتا رہوں گا کہ وہ خدا کی بنائی ہوئی صورتوں کو بدلتے رہیں اور جس شخص نے خدا کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنایا اور وہ صریح نقصان میں پڑ گیا

    سورہ نساء، آیت 4:119
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ اس لیے کہ جو نعمت خدا کسی قوم کو دیا کرتا ہے جب تک وہ خود اپنے دلوں کی حالت نہ بدل ڈالیں خدا اسے نہیں بدلا کرتا۔ اور اس لیے کہ خدا سنتا جانتا ہے

    سورہ انفال، آیت 8:53
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا

    سورہ رعد، آیت 13:11