مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَحْبِسُ

قرآن میں يحبس

معنی: تم روک لو ان دونوں کو

يحبس قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ح ب س

يَحْبِسُ

فعل · 2 بار

معنی: تم روک لو ان دونوں کو · دوسرے تراجم: روک رکھا ہے اس کو

قرآن میں صورتیں

  • تَحْبِسُونَهُمَا ×1
  • يَحْبِسُهُۥٓ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحبس: المنع من الانبعاث، قال عز وجل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الحبس: المنع من الانبعاث. وقد يرد بمعنى المنع المطلق. قوله تعالى: ﴿تحبسونهما من بعد الصلاة﴾ [المائدة: 106] من الأول. وقوله عليه الصلاة والسلام: "حبس الأصل" من الثاني، وهو معنى الوقف، وهو الحبس أيضا. وفي الحديث: "إن خالدا جعل أمواله ورقيقه واعتده حبسا في سبيل الله". وفي الحديث: "بعث أبا عبيدة على الحبس" هم الرجالة. قال…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ب س پر مکمل اندراجات

يحبس والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم میں سے کسی کی موت آموجود ہو تو شہادت (کا نصاب) یہ ہے کہ وصیت کے وقت تم (مسلمانوں) میں سے دو عادل (یعنی صاحب اعتبار) گواہ ہوں یا اگر (مسلمان نہ ملیں اور) تم سفر کر رہے ہو اور (اس وقت) تم پر موت کی مصیبت واقع ہو تو کسی دوسرے مذہب کے دو (شخصوں کو) گواہ (کر لو) اگر تم کو ان گواہوں کی نسبت کچھ شک ہو تو ان کو (عصر کی) نماز کے بعد کھڑا کرو اور دونوں خدا کی قسمیں کھائیں کہ ہم شہادت کا کچھ عوض نہیں لیں گے گو ہمارا رشتہ دار ہی ہو اور نہ ہم الله کی شہادت کو چھپائیں گے اگر ایسا کریں گے تو گنہگار ہوں گے

    سورہ مائدہ، آیت 5:106
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ایک مدت معین تک ہم ان سے عذاب روک دیں تو کہیں گے کہ کون سی چیز عذاب روکے ہوئے ہے۔ دیکھو جس روز وہ ان پر واقع ہوگا (پھر) ٹلنے کا نہیں اور جس چیز کے ساتھ یہ استہزاء کیا کرتے ہیں وہ ان کو گھیر لے گی

    سورہ ہود، آیت 11:8