مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَخْصِفَ

قرآن میں يخصف

معنی: چپکاتے تھے

يخصف قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
خ ص ف

يَخْصِفَ

فعل · 2 بار

معنی: چپکاتے تھے · دوسرے تراجم: چپکانے

قرآن میں صورتیں

  • يَخْصِفَانِ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال تعالى: وطفقا يخصفان عليهما

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿يخصفان عليهما من ورق الجنة﴾ [الأعراف:22]. الخصف: تطبيق بعض جلود النعل على بعض، فاستعير لفعلهما ذلك بورق الجنة على بدنهما لما زال عنهما لباسهما. قيل: هو ورق التين. وفي شعر العباس رضي الله عنه يمدح سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم: [من المنسرح] 446 - من قبلها طبت في الظلال وفي... مستودع، حيث يخصف الورق

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ص ف پر مکمل اندراجات

يخصف والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    غرض (مردود نے) دھوکہ دے کر ان کو (معصیت کی طرف) کھینچ ہی لیا جب انہوں نے اس درخت (کے پھل) کو کھا لیا تو ان کی ستر کی چیزیں کھل گئیں اور وہ بہشت کے (درختوں کے) پتے توڑ توڑ کر اپنے اوپر چپکانے لگے اور (ستر چھپانے لگے) تب ان کے پروردگار نے ان کو پکارا کہ کیا میں نے تم کو اس درخت (کے پاس جانے) سے منع نہیں کیا تھا اور جتا نہیں دیا تھا کہ شیطان تمہارا کھلم کھلا دشمن ہے

    سورہ اعراف، آیت 7:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں اور وہ اپنے (بدنوں) پر بہشت کے پتّے چپکانے لگے۔ اور آدم نے اپنے پروردگار کے حکم خلاف کیا تو (وہ اپنے مطلوب سے) بےراہ ہو گئے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:121