يُرْضُ
فعل · 3 بارمعنی: وہ راضی کرتے ہیں تم کو · دوسرے تراجم: تاکہ راضی کریں تم کو, وہ راضی کریں اس کو
قرآن میں صورتیں
- يُرْضُونَكُم ×1
- لِيُرْضُوكُمْ ×1
- يُرْضُوهُ ×1
يُرْضُ
معنی: وہ راضی کرتے ہیں تم کو
يرض قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ راضی کرتے ہیں تم کو · دوسرے تراجم: تاکہ راضی کریں تم کو, وہ راضی کریں اس کو
قوله تعالى: ﴿رضي الله عنهم ورضوا عنه﴾ [المائدة: 119] معنى رضي الله عن عبيده أن تراهم ممتثلين لأوامره، منتهين عن زواجره، ورضي العبيد عن الله أن يمتثلوا أوامره، ويرضون بقضائه وقدره. هذا ما يليق بتفسير القرآن، لا ما يخطر ببال من لم يعرف ما يجوز على الله وما يمتنع، وكذلك محبة الله لهم ومحبتهم له تعالى: والراضون أبلغ من…
2 میں سے آیات 1–2
(بھلا ان سے عہد) کیونکر (پورا کیا جائے جب ان کا یہ حال ہے) کہ اگر تم پر غلبہ پالیں تو نہ قرابت کا لحاظ کریں نہ عہد کا۔ یہ منہ سے تو تمہیں خوش کر دیتے ہیں لیکن ان کے دل (ان باتوں کو) قبول نہیں کرتے۔ اور ان میں اکثر نافرمان ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:8مومنو! یہ لوگ تمہارے سامنے خدا کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم کو خوش کر دیں۔ حالانکہ اگر یہ (دل سے) مومن ہوتے تو خدا اور اس کے پیغمبر خوش کرنے کے زیادہ مستحق ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:62