مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اركض برجلك هذا مغتسل بارد وشراب

(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 42
  • پارہ 23
  • صفحہ 455

لفظ بہ لفظ

  1. ٱرْكُضْتم ماروur'kuḍ
  2. بِرِجْلِكَ ۖاپنا پاؤںbirij'lika
  3. هَـٰذَایہhādhā
  4. مُغْتَسَلٌۢنہانے کا پانی ہےmugh'tasalun
  5. بَارِدٌۭٹھنڈاbāridun
  6. وَشَرَابٌۭاور پینے کاپانیwasharābun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں