يَرْكَعُ
فعل · 5 بارمعنی: اوررکوع کرو · دوسرے تراجم: اوررکوع کر, رکوع کرو۔ جھک جاؤ, رکوع کرو, رکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
قرآن میں صورتیں
- ٱرْكَعُوا۟ ×2
- وَٱرْكَعُوا۟ ×1
- وَٱرْكَعِى ×1
- يَرْكَعُونَ ×1
يَرْكَعُ
معنی: اوررکوع کرو
يركع قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اوررکوع کرو · دوسرے تراجم: اوررکوع کر, رکوع کرو۔ جھک جاؤ, رکوع کرو, رکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
الركوع: الانحناء، فتارة يستعمل في الهيئة المخصوصة في الصلاة كما هي، وتارة في التواضع والتذلل، إما في العبادة، وإما في غيرها نحو: يا أيها الذين آمنوا اركعوا واسجدوا
قوله تعالى: ﴿واركعوا﴾ [البقرة: 43] أي صلوا. فعبر عن الكل بالبعض، وأصله التواضع والانحناء، قال: [من المنسرح]
4 میں سے آیات 1–4
اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو
سورہ بقرہ، آیت 2:43مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:43مومنو! رکوع کرتے اور سجدے کرتے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پاؤ
سورہ حج، آیت 22:77اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
سورہ مرسلات، آیت 77:48