مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يُزْجِي

قرآن میں يزجي

معنی: جو چلاتا ہے

يزجي قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ز ج و

يُزْجِي

فعل · 2 بار

معنی: جو چلاتا ہے · دوسرے تراجم: چلاتا ہے

قرآن میں صورتیں

  • يُزْجِى ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

التزجية: دفع الشيء لينساق، كتزجية رديء البعير، وتزجية الريح السحاب، قال: يزجي سحابا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الزاء والجيم والحرف المعتل يدل على الرمي بالشيء وتسييره من غير حبس. يقال أزجت البقرة ولدها، إذا ساقته. والريح تزجي السحاب: تسوقه سوقا رفيقا. فأما المزجى فالشيء القليل، وهو من قياس الباب، أي يدفع به الوقت. وهذه بضاعة مزجاة، أي يسيرة الاندفاع.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ز ج و پر مکمل اندراجات

يزجي والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لئے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو۔ بےشک وہ تم پر مہربان ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:66
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی بادلوں کو چلاتا ہے، اور ان کو آپس میں ملا دیتا ہے، پھر ان کو تہ بہ تہ کردیتا ہے، پھر تم دیکھتے ہو کہ بادل میں سے مینہ نکل (کر برس) رہا ہے اور آسمان میں جو (اولوں کے) پہاڑ ہیں، ان سے اولے نازل کرتا ہے تو جس پر چاہتا ہے اس کو برسا دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ہٹا دیتا ہے۔ اور بادل میں جو بجلی ہوتی ہے اس کی چمک آنکھوں کو خیرہ کرکے بینائی کو اُچکے لئے جاتی ہے

    سورہ نور، آیت 24:43