يَسْتَنقِذُ
فعل · 1 بارمعنی: چھڑا سکتے اس کو
قرآن میں صورتیں
- يَسْتَنقِذُوهُ ×1
يَسْتَنقِذُ
معنی: چھڑا سکتے اس کو
يستنقذ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھڑا سکتے اس کو
الإنقاذ: التخليص من ورطة. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ولا هم ينقذون﴾ [يس: 23] أي لا ينجون ولا يتخلصون. يقال: أنقذته من كذا، أي خلصته منه. وقال بعضهم: الإنقاذ: التخليص من ورطة، ومنه قوله تعالى: ﴿وكنتم على شفا حفرة من النار فأنقذكم منها﴾ [آل عمران: 103]. والنقذ كالنفض والقبض بمعنى المنفوض والمقبوض. وفرس نقيذ: أخذ من قوم، لأنه خلص منهم، والجمع نقائذ.
1 میں سے آیات 1–1
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں
سورہ حج، آیت 22:73