يَصَّعَّدُ
فعل · 1 بارمعنی: وہ چڑھتا ہے
قرآن میں صورتیں
- يَصَّعَّدُ ×1
يَصَّعَّدُ
معنی: وہ چڑھتا ہے
يصعد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ چڑھتا ہے
معنی: چڑھتے ہیں
الصعود: الذهاب في المكان العالي،
قوله تعالى: ﴿إذ تصعدون﴾ [آل عمران: 153] الصعود: الذهاب في المكان العالي. والصعود والحدور بالفتح أيضا. قال الراغب: هما بالذات واحد وإنما يختلفان بحسب الاعتبار بمن يمر فيهما فمتى كان المار صاعدا يقال لمكانه صعودا، وإذا كان منحدرا يقال لمكانه حدورا. الصعد والصعود والصعيد في الأصل واحد، لكن الصعد والصعود يقالان للعقبة،…
2 میں سے آیات 1–2
تو جس شخص کو خدا چاہتا ہے کہ ہدایت بخشے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے کہ گمراہ کرے اس کا سینہ تنگ اور گھٹا ہوا کر دیتا ہے گویا وہ آسمان پر چڑھ رہا ہے اس طرح خدا ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے عذاب بھیجتا ہے
سورہ انعام، آیت 6:125جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا
سورہ فاطر، آیت 35:10