مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 125

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فمن يرد الله ان يهديه يشرح صدره للاسلام ومن يرد ان يضله يجعل صدره ضيقا حرجا كانما يصعد في السماء كذلك يجعل الله الرجس على الذين لا يؤمنون

تو جس شخص کو خدا چاہتا ہے کہ ہدایت بخشے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے کہ گمراہ کرے اس کا سینہ تنگ اور گھٹا ہوا کر دیتا ہے گویا وہ آسمان پر چڑھ رہا ہے اس طرح خدا ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے عذاب بھیجتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 125
  • پارہ 8
  • صفحہ 144

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنپس جس کے ساتھfaman
  2. يُرِدِارادہ کرتا ہےyuridi
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. أَنکہan
  5. يَهْدِيَهُۥہدایت دے اس کوyahdiyahu
  6. يَشْرَحْکھول دیتا ہےyashraḥ
  7. صَدْرَهُۥسینہ اس کاṣadrahu
  8. لِلْإِسْلَـٰمِ ۖاسلام کے لئےlil'is'lāmi
  9. وَمَناور جس کے لئےwaman
  10. يُرِدْوہ ارادہ رکھتا ہےyurid
  11. أَنکہan
  12. يُضِلَّهُۥبھٹکا دے اس کوyuḍillahu
  13. يَجْعَلْکردیتا ہےyajʿal
  14. صَدْرَهُۥاس کا سینہṣadrahu
  15. ضَيِّقًاتنگḍayyiqan
  16. حَرَجًۭاجکڑا ہوا / بھنچا ہواḥarajan
  17. كَأَنَّمَاگویا کہka-annamā
  18. يَصَّعَّدُوہ چڑھتا ہےyaṣṣaʿʿadu
  19. فِىمیںfī
  20. ٱلسَّمَآءِ ۚآسمانl-samāi
  21. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  22. يَجْعَلُڈال دیتا ہےyajʿalu
  23. ٱللَّهُاللہl-lahu
  24. ٱلرِّجْسَعذاب کو / نجاست کوl-rij'sa
  25. عَلَىپرʿalā
  26. ٱلَّذِينَان لوگوں پرalladhīna
  27. لَانہیںlā
  28. يُؤْمِنُونَجو ایمان نہیں لاتےyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں