يَعْزُبُ
فعل · 2 بارمعنی: چھپا ہوا · دوسرے تراجم: چھپی ہوئی
قرآن میں صورتیں
- يَعْزُبُ ×2
يَعْزُبُ
معنی: چھپا ہوا
يعزب قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھپا ہوا · دوسرے تراجم: چھپی ہوئی
العازب: المتباعد في طلب الكلإ عن أهله، يقال: عزب يعزب ويعزب . قال تعالى: وما يعزب عن ربك من مثقال ذرة
قوله تعالى: ﴿وما يعزب عن ربك من مثقال ذرة﴾ [يونس: 61] أي لا يبعد عن علمه ولا يغيب، من قولهم: روض عازب، أي بعيد. يقال عزب يعزب. ويعزب بالضم والكسر، وقرئ بهما. ورجل عزب، أي بعيد عن النساء، وامرأة عزبة. ولا يقال: عازب وعازبة في المشهور. وفي الحديث: "من قرأ القرآن أربعين ليلة فقد عزب" أي بعد عهده بما ابتدأ منه وأبطأ في…
2 میں سے آیات 1–2
اور تم جس حال میں ہوتے ہو یا قرآن میں کچھ پڑھتے ہو یا تم لوگ کوئی (اور) کام کرتے ہو جب اس میں مصروف ہوتے ہو ہم تمہارے سامنے ہوتے ہیں اور تمہارے پروردگار سے ذرہ برابر بھی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے نہ زمین میں نہ آسمان میں اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
سورہ یونس، آیت 10:61اور کافر کہتے ہیں کہ (قیامت کی) گھڑی ہم پر نہیں آئے گی۔ کہہ دو کیوں نہیں (آئے گی) میرے پروردگار کی قسم وہ تم پر ضرور آکر رہے گی (وہ پروردگار) غیب کا جاننے والا (ہے) ذرہ بھر چیز بھی اس سے پوشیدہ نہیں (نہ) آسمانوں میں اور نہ زمین میں اور کوئی چیز ذرے سے چھوٹی یا بڑی ایسی نہیں مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
سورہ سبا، آیت 34:3