مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 61

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما تكون في شان وما تتلو منه من قران ولا تعملون من عمل الا كنا عليكم شهودا اذ تفيضون فيه وما يعزب عن ربك من مثقال ذرة في الارض ولا في السماء ولا اصغر من ذلك ولا اكبر الا في كتاب مبين

اور تم جس حال میں ہوتے ہو یا قرآن میں کچھ پڑھتے ہو یا تم لوگ کوئی (اور) کام کرتے ہو جب اس میں مصروف ہوتے ہو ہم تمہارے سامنے ہوتے ہیں اور تمہارے پروردگار سے ذرہ برابر بھی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے نہ زمین میں نہ آسمان میں اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 61
  • پارہ 11
  • صفحہ 215

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے قرآن کریم کے اوصاف بیان کئےتھے کہ وہ سراپا نور ہدایت ، شفائے قلوب ، نعمت عظمیٰ اور رحمت کبریٰ ہے پھر اشارہ کیا کہ ہدایت و بصیرت کی ایسی صاف روشنی کو چھوڑ کر لوگ اپنے اوہام و خیالات کےاندھیرے میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور خدا پر افتراء کرکے اس کے فضل و انعام کی ناقدری کرتےہیں۔ اس آیت میں متنبہ کیا کہ لوگ کس حال میں ہیں۔ اور پیغمبر علیہ السلام کی کیا شان ہے۔ آپ شب و روز مالک حقیقی کی وفادراری اور ہمدردی خلائق کی جن…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور جوwamā
  2. تَكُونُتم ہوتے ہوtakūnu
  3. فِىمیںfī
  4. شَأْنٍۢکسی حالتshanin
  5. وَمَااور جوwamā
  6. تَتْلُوا۟تم پڑھتے ہوtatlū
  7. مِنْهُاس میں سےmin'hu
  8. مِنسےmin
  9. قُرْءَانٍۢقرآن میں (سے)qur'ānin
  10. وَلَااور نہیںwalā
  11. تَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna
  12. مِنْکوئیmin
  13. عَمَلٍعملʿamalin
  14. إِلَّامگرillā
  15. كُنَّاہم ہوتے ہیںkunnā
  16. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  17. شُهُودًاگواہ۔ حاضرshuhūdan
  18. إِذْجبidh
  19. تُفِيضُونَتم مشغول ہوتے ہوtufīḍūna
  20. فِيهِ ۚاس میںfīhi
  21. وَمَااور نہیںwamā
  22. يَعْزُبُچھپا ہواyaʿzubu
  23. عَنسےʿan
  24. رَّبِّكَتیرے ربrabbika
  25. مِنmin
  26. مِّثْقَالِوزن برابرmith'qāli
  27. ذَرَّةٍۢذرے کےdharratin
  28. فِىمیںfī
  29. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  30. وَلَااور نہwalā
  31. فِىمیںfī
  32. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  33. وَلَآاور نہwalā
  34. أَصْغَرَچھوٹاaṣghara
  35. مِناسmin
  36. ذَٰلِكَسےdhālika
  37. وَلَآاور نہwalā
  38. أَكْبَرَبڑاakbara
  39. إِلَّامگرillā
  40. فِىمیں ہےfī
  41. كِتَـٰبٍۢکتابkitābin
  42. مُّبِينٍکھلیmubīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں