يَقْنُتْ
فعل · 2 بارمعنی: تابعداری کر · دوسرے تراجم: اطاعت کرے گی
قرآن میں صورتیں
- ٱقْنُتِى ×1
- يَقْنُتْ ×1
يَقْنُتْ
معنی: تابعداری کر
يقنت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تابعداری کر · دوسرے تراجم: اطاعت کرے گی
القنوت: لزوم الطاعة مع الخضوع، وفسر
قوله تعالى: ﴿وقوموا لله قانتين﴾ [البقرة: 238]. القنوت: قيل السكوت. وفي الحديث: "كان الرجل منا يكلم صاحبه في الصلاة حتى نزلت ﴿وقوموا لله قانتين﴾ فنهينا عن الكلام وأمرنا بالسكوت". وقيل: هو الطاعة، ومنه قوله تعالى: ﴿كل له قانتون﴾ [البقرة: 116] أي مطيعون. قال الهروي: معنى الطاعة أن كل من في السماوات والأرض مخلوقون كما…
2 میں سے آیات 1–2
مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:43اور جو تم میں سے خدا اور اس کے رسول کی فرمانبردار رہے گی اور عمل نیک کرے گی۔ اس کو ہم دونا ثواب دیں گے اور اس کے لئے ہم نے عزت کی روزی تیار کر رکھی ہے
سورہ احزاب، آیت 33:31