يَلْتَفِتْ
فعل · 2 بارمعنی: پلٹ کر دیکھے
قرآن میں صورتیں
- يَلْتَفِتْ ×2
يَلْتَفِتْ
معنی: پلٹ کر دیکھے
يلتفت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پلٹ کر دیکھے
يقال: لفته عن كذا: صرفه عنه. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿أجئتنا لتلفتنا﴾ [يونس: 78] أي لتصرفنا وتحرفنا، يقال: لفته يلفته لفتا فالتفت، أي صرفه عن وجهه ومراده، وأنشد: [من الطويل]
2 میں سے آیات 1–2
فرشتوں نے کہا کہ لوط ہم تمہارے پروردگار کے فرشتے ہیں۔ یہ لوگ ہرگز تم تک نہیں پہنچ سکیں گے تو کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے کر چل دو اور تم میں سے کوئی شخص پیچھے پھر کر نہ دیکھے۔ مگر تمہاری بیوی کہ جو آفت ان پر پڑنے والی ہے وہی اس پر پڑے گی۔ ان کے (عذاب کے) وعدے کا وقت صبح ہے۔ اور کیا صبح کچھ دور ہے؟
سورہ ہود، آیت 11:81تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے
سورہ حجر، آیت 15:65