مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَمِيلُ

قرآن میں يميل

معنی: تم جھک جاؤ۔ تم مائل جاؤ

يميل قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
1
مادّہ
م ي ل

يَمِيلُ

فعل · 3 بار

معنی: تم جھک جاؤ۔ تم مائل جاؤ · دوسرے تراجم: تو وہ جھک پڑیں۔ حملہ کریں, تم مائل ہوجاؤ

قرآن میں صورتیں

  • تَمِيلُوا۟ ×2
  • فَيَمِيلُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الميل: العدول عن الوسط إلى أحد الجانبين، ويستعمل في الجور، وإذا استعمل في الأجسام فإنه يقال فيما كان خلقة ميل، وفيما كان عرضا ميل، يقال: ملت إلى فلان: إذا عاونته.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فلا تميلوا﴾ [النساء:129] أي ولا تجوروا، وأصل الميل العدول من جهة الوسط إلى أحد الجانبين، فاستعمل في الجور مجازا، قيل: وإذا استعمل في الأجسام فإنه يقال فيما كان في خلقه ميل- بالفتح- وفيما كان عرضا ميل- بالسكون ويقال- ملت إلى فلان، أي أحببته وعاونته. وملت عليه، أي تحاملت.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ م ي ل پر مکمل اندراجات

يميل والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے اور جو لوگ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے راستے سے بھٹک کر دور جا پڑو

    سورہ نساء، آیت 4:27
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) جب تم ان (مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو تو چاہیئے کہ ان کی ایک جماعت تمہارے ساتھ مسلح ہو کر کھڑی رہے جب وہ سجدہ کرچکیں تو پرے ہو جائیں پھر دوسری جماعت جس نے نماز نہیں پڑھی (ان کی جگہ) آئے اور ہوشیار اور مسلح ہو کر تمہارے ساتھ نماز ادا کرے کافر اس گھات میں ہیں کہ تم ذرا اپنے ہتھیاروں اور سامان سے غافل ہو جاؤ تو تم پر یکبارگی حملہ کردیں اگر تم بارش کے سبب تکلیف میں یا بیمار ہو تو تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ہتھیار اتار رکھو مگر ہوشیار ضرور رہنا خدا نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:102
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم خوا کتنا ہی چاہو عورتوں میں ہرگز برابری نہیں کرسکو گے تو ایسا بھی نہ کرنا کہ ایک ہی کی طرف ڈھل جاؤ اور دوسری کو (ایسی حالت میں) چھوڑ دو کہ گویا ادھر ہوا میں لٹک رہی ہے اور اگر آپس میں موافقت کرلو اور پرہیزگاری کرو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ نساء، آیت 4:129