مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَنبُوع

قرآن میں ينبوع

معنی: ایک چشمہ

ينبوع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ن ب ع

يَنبُوع

اسم · 2 بار

معنی: ایک چشمہ · دوسرے تراجم: چشموں میں

قرآن میں صورتیں

  • يَنۢبُوعًا ×1
  • يَنَٰبِيعَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النبع: خروج الماء من العين. يقال: نبع الماء ينبع نبوعا ونبعا، والينبوع: العين الذي يخرج منه الماء، وجمعه: ينابيع. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ينابيع في الأرض﴾ [الزمر:21] هو جمع ينبوع. والينبوع: العين التي يخرج منها الماء. ويقال: نبع ينبع نبعا ونبوعا، فهو نابع من الينبوع. وقال تعالى: ﴿حتى تفجر لنا من الأرض ينبوعا﴾ [الإسراء:90] ووزنه يفعول من النبع. والنبع: شجر تتخذ منه القسي.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ب ع پر مکمل اندراجات

ينبوع والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہنے لگے کہ ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ (عجیب وغریب باتیں نہ دکھاؤ یعنی یا تو) ہمارے لئے زمین سے چشمہ جاری کردو

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:90
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا آسمان سے پانی نازل کرتا پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا پھر اس سے کھیتی اُگاتا ہے جس کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں۔ پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو تم اس کو دیکھتے ہو (کہ) زرد (ہوگئی ہے) پھر اسے چورا چورا کر دیتا ہے۔ بےشک اس میں عقل والوں کے لئے نصیحت ہے

    سورہ زمر، آیت 39:21