مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تر ان الله انزل من السماء ماء فسلكه ينابيع في الارض ثم يخرج به زرعا مختلفا الوانه ثم يهيج فتراه مصفرا ثم يجعله حطاما ان في ذلك لذكرى لاولي الالباب

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا آسمان سے پانی نازل کرتا پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا پھر اس سے کھیتی اُگاتا ہے جس کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں۔ پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو تم اس کو دیکھتے ہو (کہ) زرد (ہوگئی ہے) پھر اسے چورا چورا کر دیتا ہے۔ بےشک اس میں عقل والوں کے لئے نصیحت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 21
  • پارہ 23
  • صفحہ 460

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بارش کا پانی پہاڑوں اور زمینیوں کے مسام میں جذب ہو کر چشموں کی صورت میں پھوٹ نکلتا ہے باقی اگر چشموں کے حدوث کا کوئی اور سبب بھی ہو، اس کی نفی آیت سے نہیں ہوتی۔ یا مختلف قسم کی کھیتیاں مثلًا گیہوں چاول وغیرہ۔ یعنی عقلمند آدمی کھیتی کا حال دیکھ کر نصیحت حاصل کرتا ہے کہ جس طرح اس کی رونق اور سر سبزی چند روزہ تھی، پھر چورا چورا کیا گیا۔ یہ ہی حال دنیا کی چہل پہل کا ہو گا۔ چاہیئے کہ آدمی اس کی عارضی بہار پر مفتوں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا نہیںalam
  2. تَرَتم نے دیکھاtara
  3. أَنَّبیشکanna
  4. ٱللَّهَاللہ تعالیٰ نےl-laha
  5. أَنزَلَنازل کیاanzala
  6. مِنَسےmina
  7. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  8. مَآءًۭپانیmāan
  9. فَسَلَكَهُۥپھر چلایا اس کوfasalakahu
  10. يَنَـٰبِيعَچشموں میںyanābīʿa
  11. فِىمیںfī
  12. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  13. ثُمَّپھرthumma
  14. يُخْرِجُنکالتا ہےyukh'riju
  15. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  16. زَرْعًۭاکھیتیاںzarʿan
  17. مُّخْتَلِفًامختلف ہیںmukh'talifan
  18. أَلْوَٰنُهُۥرنگ اس کےalwānuhu
  19. ثُمَّپھرthumma
  20. يَهِيجُوہ پھبک اٹھتی ہےyahīju
  21. فَتَرَىٰهُپھر تم دیکھتے ہو اس کوfatarāhu
  22. مُصْفَرًّۭازرد ہوتا ہواmuṣ'farran
  23. ثُمَّپھرthumma
  24. يَجْعَلُهُۥکردیتا ہے اس کوyajʿaluhu
  25. حُطَـٰمًا ۚریزہ ریزہḥuṭāman
  26. إِنَّیقیناًinna
  27. فِىا س میںfī
  28. ذَٰلِكَالبتہdhālika
  29. لَذِكْرَىٰنصیحت ہے کے لئےladhik'rā
  30. لِأُو۟لِىنصیحت ہے کے لئےli-ulī
  31. ٱلْأَلْبَـٰبِعقل والوںl-albābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں