مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 90

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا لن نؤمن لك حتى تفجر لنا من الارض ينبوعا

اور کہنے لگے کہ ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ (عجیب وغریب باتیں نہ دکھاؤ یعنی یا تو) ہمارے لئے زمین سے چشمہ جاری کردو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 90
  • پارہ 15
  • صفحہ 291

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مکہ کی سرزمین سے ۔ قرآن کے اعجاز سےعاجز ہو کر ایسی دورازکار فرمائشیں کرنے لگتے تھے۔ غرض استفادہ و انتفاع مقصود نہ تھا محض تعنت و عناد سے کام تھا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  2. لَنہم ہرگز نہlan
  3. نُّؤْمِنَایمان لائیں گےnu'mina
  4. لَكَتیرے لئےlaka
  5. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  6. تَفْجُرَتو جاری کرےtafjura
  7. لَنَاہمارے لئےlanā
  8. مِنَسےmina
  9. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  10. يَنۢبُوعًاایک چشمہyanbūʿan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں