يُهَيِّئْ
فعل · 2 بارمعنی: اور مہیا کر
قرآن میں صورتیں
- وَهَيِّئْ ×1
- وَيُهَيِّئْ ×1
يُهَيِّئْ
معنی: اور مہیا کر
يهيئ قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور مہیا کر
الهيئة: الحالة التي يكون عليها الشيء، محسوسة كانت أو معقولة، لكن في المحسوس أكثر. قال تعالى: أني أخلق لكم من الطين كهيئة الطير [آل عمران/ 49] ، والمهايأة:
الهيئة والهيئة: حال الشيء وكيفيته. ورجل هيئ: حسن الهيئة. الليث: الهيئة للمتهيئ في ملبسه ونحوه. وقد هاء يهاء هيئة، ويهيء. قال اللحياني: وليست الأخيرة بالوجه. والهيئ، على مثال هيع: الحسن الهيئة من كل شيء، ورجل هييء، على مثال هييع، كهيئ، عنه أيضا. وقد هيؤ، بضم الياء، حكى ذلك ابن جني عن بعض الكوفيين، قال: ووجهه أنه خرج…
2 میں سے آیات 1–2
جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر
سورہ کہف، آیت 18:10اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کرلیا ہے تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لئے اپنی رحمت وسیع کردے گا اور تمہارے کاموں میں آسانی (کے سامان) مہیا کرے گا
سورہ کہف، آیت 18:16