مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ اوى الفتية الى الكهف فقالوا ربنا اتنا من لدنك رحمة وهيئ لنا من امرنا رشدا

جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 10
  • پارہ 15
  • صفحہ 294

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. أَوَىپناہ لیawā
  3. ٱلْفِتْيَةُچند نوجوانوں نےl-fit'yatu
  4. إِلَىکی طرفilā
  5. ٱلْكَهْفِغارl-kahfi
  6. فَقَالُوا۟تو کہنے لگےfaqālū
  7. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  8. ءَاتِنَادے ہم کوātinā
  9. مِنسےmin
  10. لَّدُنكَاپنے پاسladunka
  11. رَحْمَةًۭرحمتraḥmatan
  12. وَهَيِّئْاور مہیا کرwahayyi
  13. لَنَاہمارے لئےlanā
  14. مِنْمیں سےmin
  15. أَمْرِنَاہمارے معاملےamrinā
  16. رَشَدًۭارہنمائیrashadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں