مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاتحہ، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

صراط الذين انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 7 میں سے آیت 7
  • پارہ 1
  • صفحہ 1

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جن پر انعام کیا گیا وہ چار فرقے ہیں نبیین و صدیقین و شہداء و صالحین کلام اللہ میں دوسرے موقع پر اس کی تصریح ہے اور الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ سے یہود اور ضالین سے نصارٰی مراد ہیں۔ دیگر آیات و روایات اس پر شاہد ہیں اور صراط مستقیم سے محرومی کل دو طرح پر ہوتی ہے ۔ عدم علم یا جان بوجھ کر کوئی فرقہ گمراہ ان دو سے خارج نہیں ہو سکتا سو نصارٰی تو وجہ اول میں اور یہود دوسری میں ممتاز ہیں۔ یہ سورت خدا تعالیٰ نے بندوں کی زبان…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. صِرَٰطَراستہṣirāṭa
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīna
  3. أَنْعَمْتَانعام کیا تو نےanʿamta
  4. عَلَيْهِمْاوپر ان کےʿalayhim
  5. غَيْرِنہ ان (لوگوں) کاghayri
  6. ٱلْمَغْضُوبِغضب کیا گیاl-maghḍūbi
  7. عَلَيْهِمْاوپر ان کےʿalayhim
  8. وَلَااور نہwalā
  9. ٱلضَّآلِّينَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیںl-ḍālīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں