مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَدْرَى

قرآن میں أدرى

معنی: بتائے تجھ کو

أدرى قرآن کی 14 سورتوں کی 17 آیات میں 17 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
17
آیات
17
سورتیں
14
مادّہ
د ر ي

أَدْرَى

فعل · 17 بار

معنی: بتائے تجھ کو · دوسرے تراجم: خبر دیتا تم کو

قرآن میں صورتیں

  • أَدْرَىٰكَ ×13
  • يُدْرِيكَ ×3
  • أَدْرَىٰكُم ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الدراية: المعرفة المدركة بضرب من الحيل، يقال: دريته، ودريت به، درية، نحو: فطنة، وشعرة، وادريت قال الشاعر:156-وماذا يدري الشعراء مني ... وقد جاوزت رأس الأربعين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

مداراة الناس: أن تلاينهم ولا تنفرهم، وأصله من دريت الصيد: إذا أسرعت عنه بشيء لترميه لئلا يفر. قيل: والدراية: المعرفة المدركة بضرب من الختل؛ يقال: دريته ودريت به نحو فطنته وشعرت به. وادري: افتعل، من ذلك. قال: [من الوافر]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ د ر ي پر مکمل اندراجات

أدرى والی آیات

17 میں سے آیات 1–17

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ بھی) کہہ دو کہ اگر خدا چاہتا تو (نہ تو) میں ہی یہ (کتاب) تم کو پڑھ کر سناتا اور نہ وہی تمہیں اس سے واقف کرتا۔ میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں

    سورہ یونس، آیت 10:16
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لوگ تم سے قیامت کی نسبت دریافت کرتے ہیں (کہ کب آئے گی) کہہ دو کہ اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو

    سورہ احزاب، آیت 33:63
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو

    سورہ شوریٰ، آیت 42:17
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

    سورہ حاقہ، آیت 69:3
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟

    سورہ مدثر، آیت 74:27
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

    سورہ مرسلات، آیت 77:14
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

    سورہ عبس، آیت 80:3
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

    سورہ انفطار، آیت 82:17
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

    سورہ انفطار، آیت 82:18
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟

    سورہ مطففین، آیت 83:8
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟

    سورہ مطففین، آیت 83:19
  12. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

    سورہ طارق، آیت 86:2
  13. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟

    سورہ بلد، آیت 90:12
  14. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

    سورہ قدر، آیت 97:2
  15. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

    سورہ قارعہ، آیت 101:3
  16. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

    سورہ قارعہ، آیت 101:10
  17. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

    سورہ ہمزہ، آیت 104:5