تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
آسمان کی طرف سے بارش اور حرارت شمس وغیرہ پہنچتی ہے اور زمینی مواد اس کے ساتھ ملتے ہیں تب انسان کی روزی مہیا ہوتی ہے۔ یعنی ایسے عجبیب و غریب محیرالعقول طریقہ سے کس نے کان اور آنکھ پیدا کی۔ پھر ان کی حفاظت کا سامان کیا۔ کون ہے جو ان تمام قویٰ انسانی کا حقیقی مالک ہےکہ جب چاہے عطا فرما دے اور جب چاہے چھین لے۔ مثلاً ''نطفہ'' یا ''بیضہ'' سےجاندار کو ، پھر جاندار سے نطفہ اور بیضہ کو نکالتا ہے۔ یا روحانی اور معنوی طور پر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں