مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين امنوا وكانوا يتقون

(یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 63
  • پارہ 11
  • صفحہ 216

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ ''اور اولیاء اللہ'' کی تعریف فرمائی یعنی مومن متقی خدا کا ولی ہوتا ۔ پہلے کئ مواقع میں معلوم ہو چکا ہے کہ ایمان و تقویٰ کے بہت سے مدارج ہیں۔ پس جس درجہ کا ایمان و تقویٰ کسی میں موجود ہو گا اس درجہ میں ولایت کا ایک حصہ اس کے لئے ثابت ہو گا۔ پھر جس طرح مثلاً دس بیس روپیہ بھی مال ہے اور پچاس سو ، ہزار دو ہزار ، لاکھ دو لاکھ روپیہ بھی ۔ لیکن عرف عام میں دس بیس روپیہ کے مالک کو ''مالدار'' نہیں کہا جاتا۔ جب تک معتدبہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  3. وَكَانُوا۟اور تھے وہwakānū
  4. يَتَّقُونَتقوی اختیار کرتےyattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں