مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 64

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الاخرة لا تبديل لكلمات الله ذلك هو الفوز العظيم

ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 64
  • پارہ 11
  • صفحہ 216

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اولیاء اللہ کے لئے دنیا میں کئ طرح کی بشارتیں ہیں مثلاً حق تعالیٰ نے انبیاء کی زبانی جو لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وغیرہ کی بشارت دی ہے یا فرشتے موت کے قریب ان کو کہتے ہیں۔ اَبۡشِرُوۡا بِالۡجَنَّۃِ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ (حٰمٓ السجدہ۔۳۰) یا کثرت سے سچے اور مبارک خواب انہیں نظر آتے ہیں یا ان کی نسبت دوسرے بندگان خدا کو دکھائی دیتے ہیں جو حدیث صحیح کے موافق نبوۃ کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزو ہے ۔ یا ان کے معاملات…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَهُمُان کے لیےlahumu
  2. ٱلْبُشْرَىٰخوشخبری ہےl-bush'rā
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْحَيَوٰةِزندگیl-ḥayati
  5. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  6. وَفِىاور میںwafī
  7. ٱلْـَٔاخِرَةِ ۚآخرتl-ākhirati
  8. لَانہیں ہےlā
  9. تَبْدِيلَتبدیل ہوناtabdīla
  10. لِكَلِمَـٰتِکلمات کوlikalimāti
  11. ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
  12. ذَٰلِكَیہیdhālika
  13. هُوَوہhuwa
  14. ٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzu
  15. ٱلْعَظِيمُجو بڑی ہےl-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں