مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 91

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الان وقد عصيت قبل وكنت من المفسدين

(جواب ملا کہ) اب (ایمان لاتا ہے) حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 91
  • پارہ 11
  • صفحہ 219

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

موسٰیؑ کئ لاکھ بنی اسرائیل کو لیکر مصر سے نکلے ، فرعون کو خبر ہوئی تو ایک لشکر جرار لے کر تعاقب کیا۔ تا اس کے پنجہ ظلم سے چھوٹنے نہ پائیں۔ بنی اسرائیل جب بحر قلزم کے کنارے پہنچے ، تو سخت پریشان ہوئے آگے سمندر اور پیچھے فرعون کا لشکر دباتا چلا آرہا تھا موسٰیؑ نے تسلی دی اور حق تعالیٰ کے حکم سےلاٹھی دریا پر ماری۔ سمندر کا پانی ادھر ادھر کھڑا ہو گیا اور درمیان میں خدا نے بارہ راستے خشک بنا دیے۔ یہ پار ہوئے ، ادھر فرعون…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ءَآلْـَٔـٰنَکیا ابāl'āna
  2. وَقَدْحالانکہwaqad
  3. عَصَيْتَتحقیق تو نے نافرمانی کیʿaṣayta
  4. قَبْلُاس سے پہلےqablu
  5. وَكُنتَاور تھا توwakunta
  6. مِنَمیں سےmina
  7. ٱلْمُفْسِدِينَفساد کرنے والوںl-muf'sidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں