مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 102

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك اخذ ربك اذا اخذ القرى وهي ظالمة ان اخذه اليم شديد

اور تمہارا پروردگار جب نافرمان بستیوں کو پکڑا کرتا ہے تو اس کی پکڑ اسی طرح کی ہوتی ہے۔ بےشک اس کی پکڑ دکھ دینے والی اور سخت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 102
  • پارہ 12
  • صفحہ 233

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ظالموں کو بڑی حد تک مہلت دی جاتی ہے جب کسی طرح باز نہیں آتے تو پکڑ کر گلا دبا دیا جاتا ہے مجرم چاہے کہ تکلیف کم ہو، یا اس کی پکڑ سے چھوٹ کر بھاگ نکلے ، ایں خیال است و محال است و جنوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. أَخْذُپکڑ ہوتی ہےakhdhu
  3. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  4. إِذَآجبidhā
  5. أَخَذَوہ پکڑتا ہےakhadha
  6. ٱلْقُرَىٰبستیوں کوl-qurā
  7. وَهِىَاور وہwahiya
  8. ظَـٰلِمَةٌ ۚظالم ہوتی ہیںẓālimatun
  9. إِنَّبیشکinna
  10. أَخْذَهُۥٓاس کی پکڑakhdhahu
  11. أَلِيمٌۭدردناک ہےalīmun
  12. شَدِيدٌشدید ہےshadīdun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں