مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ظالِمَة

قرآن میں ظالمة

معنی: ظالم تھیں

ظالمة قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
ظ ل م

ظالِمَة

اسم · 4 بار

معنی: ظالم تھیں · دوسرے تراجم: ظالم ہوتی ہیں, ظالم

قرآن میں صورتیں

  • ظَالِمَةً ×3
  • ظَٰلِمَةٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الظلمة: عدم النور، وجمعها: ظلمات. قال تعالى: أو كظلمات في بحر لجي

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الظاء واللام والميم أصلان صحيحان، أحدهما خلاف الضياء والنور، والآخر وضع الشيء غير موضعه تعديا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ظ ل م پر مکمل اندراجات

ظالمة والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہارا پروردگار جب نافرمان بستیوں کو پکڑا کرتا ہے تو اس کی پکڑ اسی طرح کی ہوتی ہے۔ بےشک اس کی پکڑ دکھ دینے والی اور سخت ہے

    سورہ ہود، آیت 11:102
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ستمگار تھیں ہلاک کر مارا اور ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیئے

    سورہ انبیاء، آیت 21:11
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی بستیاں ہیں کہ ہم نے ان کو تباہ کر ڈالا کہ وہ نافرمان تھیں۔ سو وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں۔ اور (بہت سے) کنوئیں بےکار اور (بہت سے) محل ویران پڑے ہیں

    سورہ حج، آیت 22:45
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

    سورہ حج، آیت 22:48