مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

من دونه فكيدوني جميعا ثم لا تنظرون

(یعنی جن کی) خدا کے سوا (عبادت کرتے ہو تو) تم سب مل کر میرے بارے میں جو تدبیر (کرنی چاہو) کرلو اور مجھے مہلت نہ دو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 55
  • پارہ 12
  • صفحہ 228

لفظ بہ لفظ

  1. مِنکےmin
  2. دُونِهِۦ ۖاس کے سواdūnihi
  3. فَكِيدُونِىپس چال چلو میرے خلافfakīdūnī
  4. جَمِيعًۭاسب کے سبjamīʿan
  5. ثُمَّپھرthumma
  6. لَانہlā
  7. تُنظِرُونِتم مہلت دو مجھ کوtunẓirūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں