مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اني توكلت على الله ربي وربكم ما من دابة الا هو اخذ بناصيتها ان ربي على صراط مستقيم

میں خدا پر جو میرا اور تمہارا (سب کا) پروردگار ہے، بھروسہ رکھتا ہوں (زمین پر) جو چلنے پھرنے والا ہے وہ اس کو چوٹی سے پکڑے ہوئے ہے۔ بےشک میرا پروردگار سیدھے رستے پر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 56
  • پارہ 12
  • صفحہ 228

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وہ بیچاری پتھر کی مورتیں تو مجھے کیا گزند پہنچا سکتیں ، تم سب جو بڑے شہ زور ، تنومند اور طاقتور نظر آتے ہو اپنے دیوتاؤں کی فوج میں بھرتی ہو کر اور مجھ جیسے یکہ و تنہا پر پوری قوت سے بیک وقت ناگہاں حملہ کر کے بھی میرا بال بیکا نہیں کر سکتے۔ سنو میں خدا کو گواہ بنا کر اعلان کرتا ہوں اور تم سب بھی اس پر گواہ رہو کہ میں تمہارے جھوٹے دیوتاؤں سے قطعًا بیزا ہوں۔ تم سب جمع ہو کر جو برائی مجھے پہنچا سکتے ہو پہنچاؤ۔ نہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنِّىبیشک میں نےinnī
  2. تَوَكَّلْتُتوکل کیاtawakkaltu
  3. عَلَىپرʿalā
  4. ٱللَّهِاللہ پرl-lahi
  5. رَبِّىجو میرا رب ہےrabbī
  6. وَرَبِّكُم ۚاور تمہارا ربwarabbikum
  7. مَّانہیںmā
  8. مِنکوئیmin
  9. دَآبَّةٍجاندارdābbatin
  10. إِلَّامگرillā
  11. هُوَوہhuwa
  12. ءَاخِذٌۢپکڑے ہوئے ہےākhidhun
  13. بِنَاصِيَتِهَآ ۚاس کی پیشانی کوbināṣiyatihā
  14. إِنَّبیشکinna
  15. رَبِّىمیرا ربrabbī
  16. عَلَىٰاوپرʿalā
  17. صِرَٰطٍۢراستےṣirāṭin
  18. مُّسْتَقِيمٍۢسیدھے کے ہےmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں