تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ان کا قصہ اعراف میں گذر چکا۔ یعنی اول آدمؑ کو مٹی سے پیدا کیا۔ پھر زمین سےغذائیں پیدا کیں جن سے نطفہ وغیرہ بنتا ہے جو مادہ ہے آدمی کی پیدائش کا۔ یعنی پیدا کر کے باقی رکھا۔ بقاء کا سامان کیا۔ زمین کے آباد کرنے کی ترکیبیں بتلائیں تدابیر الہام فرمائیں، جب وہ ایسا منعم و محسن ہے تو چاہئے آدمی اسی کی طرف ایمان و طاعت کے ساتھ رجوع کرے اور کفر و شرک وغیرہ جو گناہ کر چکا ہے ان کی معافی چاہے ، وہ ہم سے بالکل نزدیک ہے، ہر بات…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں